Bullet to the Head

Bullet to the Head

درخواست ایف آئی آر

درخواست برائے ایف آئی آر

بخدمت جناب SHO صاحب تھانہ نصیرآباد راولپنڈی

جنابِ عالی!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ محمد ساقب عباس نے مجھ سے چار دن قبل ایک فریج مبلغ 1300 روپے کا خریدا۔ اس نے موقع پر 10 ہزار روپے دیے اور کہا کہ گھر پہنچ کر مزید 2500 روپے بھیج دوں گا۔ تاہم اس دن سے لے کر آج تک مسلسل جھوٹ بول رہا ہے اور بار بار فون بند کر دیتا ہے۔

مؤدبانہ استدعا ہے کہ اس شخص کو مہربانی فرما کر گرفتار کیا جائے اور اس کے خلاف دھوکہ دہی کی ایف آئی آر درج کی جائے۔

اس کا فون نمبر: 03095071924

درخواست گزار:
محمد اسد اقبال
فون نمبر: 03115968199

Post a Comment

0 Comments

Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...